Molana Tariq Jameel Integrated MTJ Outlet in Karachi

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل نے اپنے ملبوسات کے برانڈ ایم ٹی جے کا افتتاح کر دیا، پہلے آئوٹ لیٹ کے افتتاح کے موقع پر مولانا طارق جمیل علماء کرام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ علماء کرام کاروبار کریں تاکہ مدارس کے مالی مسائل حل کئے جا سکیں۔

اپنے برانڈ کے پہلے آئوٹ لیٹ کے افتتاح کے موقع مولانا طارق جمیل نے کورونا کی موذی وباء سے چھٹکارے کے لئے خصوصی دعا بھی کی، ایم ٹی جے کے آئوٹ لیٹ کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے، افتتاح کے پہلے پانچ دن شہریوں کو تمام مصنوعات پر بیس فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Maulana Tariq Jameel announced his intentions to set up a fashion brand earlier this year, hoping to use the proceedings from the business to fund his madressahs, in addition to building schools and hospitals in the country. That intention has now manifested into a shiny new reality on Karachi’s Tariq Road

Leave A Reply

Your email address will not be published.