Army Chief Meets South Korean Ambassador

آرمی چیف نے جنوبی کوریا کے سفیر سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال دفاعی تعاون پر گفتگو کی۔آرمی چیف نے کہا کہ جنوبی کوریا سے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ خطے میں امن سمیت دو طرفہ تعلقات کے فروغ کا اعادہ دا۔ سفیر نے امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا

Leave A Reply

Your email address will not be published.