Ministry of Education has given another big good news to the parents of the students, Notification Issued

وزارت تعلیم نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پرائیویٹ اداروں کی فیسوں میں بیس فیصد کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق پابندی کا اطلاق آٹھ ہزار س ے زائد فیسوں والے اداروں پر ہو گا ۔

یاد رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی کے باعث امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں اور وبائی مرض کے باعث لاک ڈاﺅن اور پابندیوں میں کاروبار شدید متاثرہوئے جس کے باعث مہنگائی کی صورت میں شہریوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.