Mysterious murder of a British expert based in Lahore two months ago

لاہور میں مقیم برطانوی دو ماہ قبل آنے والی ماہرہ کا پراسرار قتل

لاہور میں مقیم برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کا پراسرار قتل ڈیفنس میں اپنی دوست کے ساتھ رہتی تھی جب ملازم صفائی کے لئے کمرے میں گئی تو ماہر کی لاش پر پڑی تھی پولیس کے مطابق لڑکی کو گلا دبا کر اور سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا ابتدائی تفتیش میں زیادتیاں یا ڈکیتی کے لیے کہ مزاحمت کہ شواید نہیں ملے مقتولہ ماہرہ کے والدین اور بہن بھائی لندن میں رہتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.