World Top Tech Company Amazon includes Pakistan in its sellers list

اسلام آباد(اے پی پی ٗمانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ملٹی نیشنل امریکی کمپنی ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کردیا ہے۔ الحمداللہ اس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا یہ پی ٹی آئی حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی ہے ۔ماضی کی بدعنوان حکومتیں ایسا کچھ نہ کر سکیں لیکن وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت نے کر دیا۔انہوں نے کہا کہ ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کردیا ہے۔ الحمداللہ اس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگارکے مواقع پیدا ہوں گے۔دوسری جانب شہباز گل نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں جو کام پچھلے 10 سال سے نا ہو سکا وہ بالآخر موجودہ حکومت نے کر دکھایا۔ان کا کہنا تھا کہ ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کردیا ہے، اس سے پاکستان عالمی منڈی میں شامل ہو گیا ہے۔شہباز گل نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

KARACHI: Adviser to Prime Minister on Commerce Razak Dawood announced on Thursday that Amazon is going to add Pakistan in its sellers list within a few days, opening new opportunities for the country’s youth and small and medium enterprises (SMEs).

Pakistan is the only South Asian nation which is not included in the list of 102 countries on Amazon’s platform, despite being one of the biggest manufacturing economies in the region. Last year, the United Nations Conference on Trade and Development (UNCTAD) ranked Pakistan 116th in the 152-nations B2C E-commerce Index.

“We have finally made it; Amazon will be adding Pakistan to its Sellers’ List within a few days,” Dawood tweeted. “We have been engaged with Amazon since last year and now it’s happening, he added. “It is a great opportunity for our youth, SMEs and women entrepreneurs… It is an excellent opportunity for our youth, SMEs and women entrepreneurs,” Dawood said.

Leave A Reply

Your email address will not be published.