Where will China’s uncontrollable rocket Fall? Russia released the map

ماسکو (ویب ڈیسک) چین کا بے قابو راکٹ “لانگ مارچ فائیو بی” زمین پر کہاں گرے گا؟ روسی سپیس ایجنسی نے ممکنہ مقامات کا نقشہ جاری کردیا۔

روسی ایجنسی نے جنوبی ایشیا کے ممالک کو بھی خبردار کردیا، امریکا، لاطینی امریکا، افریقا یا آسٹریلیا بھی راکٹ گرنے کے ممکنہ مقام ہوسکتے ہیں۔

اس حوالے سے امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ راکٹ کو مار گرانے کا منصوبہ نہیں، ہم بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن نہیں کریں گے، توقع ہے راکٹ سمندر یا اسی قسم کی جگہ گرے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ راکٹ خلا سے زمین پر گرنے والی 10 بڑی اشیا میں شامل ہے ، بائیس ٹن وزنی راکٹ 7 کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے حرکت کر رہا ہے جس کے اتوار کی صبح زمین پر گرنے کا خدشہ ہے۔

Asection of a large Chinese rocket is falling back to Earth and is expected to crash sometime Saturday or Sunday. It could strike an inhabited area, experts warn.

Where it will hit “cannot be pinpointed until within hours of its reentry,” the Pentagon said in a statement this week.

Leave A Reply

Your email address will not be published.