Afghan intelligence agent Maula Khan was killed

افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) کے معروف ایجنٹ مولا خان کو قتل کردیا گیا۔

مولا خان کو افغانستان کے صوبے خوست میں سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مولا خان کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے اور کہا ہے کہ مولا خان ایک “وحشی” ایجنٹ تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.