Join Pakistan Army as a officer (17 April to 17 May 2021)

سکھر (این این آئی)پاکستان آرمی میں بطور آفیسر شمولیت اختیار کرنے کے لیے 148 پی ایم اے لانگ کورس کی آئن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 17 اپریل2021 تا 17 مئی 2021 تک ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبر 071-5805599,0321539930 پر رابطہ کریں یاپاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر وزٹ کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.