Abdul Rehman Al-Sudais’s tender prayer for the first qiblah in Masjid Al-Haram, video goes viral on social media

مکہ مکرمہ(این این آئی)اسرائیل فوج کی جانب سے قبلہ اول پر حملے بعد مسجد الحرام میں امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے رقت آمیز دعا کرائی۔اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے کے بعد مسجد الحرام میں امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے رقت آمیز دعا کرائی۔امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کی رقت آمیز دعا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔خیال رہے کہ غزہ پر بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 28 ہوگئی جن میں 10 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 180 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.