Eid Moon Issue: An important statement of Mufai Adnan Kakakhel came to light

معروف مبلغ اور مفتی عدنان کاکا خیل نے کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اعلان حتمی ہے، قضا روزہ رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ’چاند کے معاملے میں مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کی حیثیت قاضی کی ہے ،لہذا اس کی جانب سے شہادتیں قبول کر کے عید کا اعلان کر دینے کے بعد اب کسی تشویش کی ضرورت نہیں اور نہ قضا روزہ رکھنے کی ضرورت ہے۔اجتماعیت کے ان مواقع پر تشویش و انتشار پھیلانے سےگریز کرنا چاہیے لہذا خوشدلی سے عید منائیے۔‘

Leave A Reply

Your email address will not be published.