Riots Started in different cities of Israel, Police and Civilian are in front to front

تل ابیب( آن لائن )اسرائیل کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں جس میں پولیس اور عوام ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہروں اور ہنگاموں کا سلسلہ اسوقت شروع ہوا جبکہ اسرائیل کے شہر لُد میں یہودی شہری نے 25 سالہ عرب شہری کو قتل کردیا جس پر ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی اور مشتعل افراد نے یہودیوں کی ایک عبادت کو نذر آتش کردیا۔مظاہروں اور ہنگاموں کا یہ سلسلہ دوسرے شہروں تک بھی پھیل گیا جس میں کئی دکانوں اور گاڑیوں کو بھی آگ لگادی گئی جس کے بعد لُد میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.