Google hires 16-year-old Indian boy for over Rs23 million a year

چندی گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 16 سالہ نوجوان کو سالانہ 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیشکش کرکے سب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست پنجاب کے شہر چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ ہرشیت شرما کو گوگل کے آئیکون ڈیزائننگ پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور اسے پہلے ایک سال کی تربیت فراہم کی جائے گی جس دوران ماہانہ 4 لاکھ بھارتی روپے بطور وظیفہ دیا جائے گا۔ تربیت مکمل ہونے کے بعد گوگل کی جانب سے ہرشیت شرما کو ماہانہ 12 لاکھ بھارتی روپے

تنخواہ دی جائے گی جو کہ پاکستانی 19 لاکھ 70 ہزار روپے ماہانہ بنتے ہیں۔ اس سلسلے میں گوگل کی جانب سے فی الحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق گوگل نے ہرشیت شرما سے کہا ہے کہ وہ اگست کے وسط تک کمپنی کو جوائن کرلیں۔ ہرشیت کا تعلق بنیادی طور پر ہریانہ سے ہے اور اس نے 12 ویں جماعت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مضمون لیا تھا۔ ہرشیت شرما کا کہنا ہے کہ وہ انٹرنیٹ پر ہر وقت ملازمت کی تلاش میں رہتا تھا اور رواں برس مئی میں گوگل میں درخواست دی تھی۔ ہرشیت کے مطابق اسے گرافک ڈیزائننگ کا بے حد شوق ہے اور انہوں نے ایک پوسٹر ڈیزائن کیا تھا جس کی بنیاد پر انہیں گوگل نے منتخب کیا۔ ہرشیت شرما بھارتی وزیراعظم کے ڈیجیٹل انڈیا اسکیم کے تحت بھی بہترین کارکردگی پر انعام حاصل کرچکا ہے۔

Tech giant Google has hired a 16-year-old student from Chandigarh, India for an icon designing programme.

Harshit Sharma, who has completed Class 12 earlier this year, has been selected for Google’s special programme and will be leaving for the US later this month.

Under the programme, Sharma will be given training for a year, during which he will provided a stipend of INR400,000 per month. Upon completion of his training, the teenager will receive a monthly salary of INR1.2 million (approximately Rs1.97 million), which will translate into INR14.4 million (Rs23 million).

According to the information released by the Indian government, Sharma has been asked by the internet giant to join by the mid of August.

Sharma, who is originally from Haryana, had taken up information technology in Class 12.

Revealing how he landed the dream job at one of the biggest tech firms in the world, Sharma said, “I kept searching for jobs online.”

I applied for this job in May, and was interviewed online. I have been interested in graphic designing for the past 10 years. I was selected on the basis of the posters I designed.”

Highlighting his previous achievements, Indra Beniwal, Principal at Government Model Senior Secondary School from where Sharma completed his high school, said the boy had also received an award of INR7,000 under the Prime Minister’s Digital India scheme.

Leave A Reply

Your email address will not be published.