China calls for restraint after Israel-Palestinian clashes

بیجنگ ( آن لائن) چین کی جانب سے فلسطین میں جاری تشدد پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

چین کے سفیر برائے اقوام متحدہ ژینگ ژون نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین کو مقبوضہ فلسطین میں جاری تشدد پر شدید تشویش ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے سخت پیغام دینا چاہیے۔

انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ آج ہونے والا سلامتی کونسل کا اجلاس ایک رکن نے رکوادیا۔ انہوں نے بتایا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے سلامتی کونسل کا ایک اجلاس اتوار کی صبح 10 بجے ہوگا جبکہ تیسرا اجلاس پیر کو ہوگا۔

خیال رہے کہ امریکہ کی جانب سے مسئلہ فلسطین پر بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس رکوادیا تھا۔اسرائیل کی جانب سے چار روز سے جاری حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد140 ہوگئی ہے۔

China’s special envoy on the Middle East, Zhai Jun, on Wednesday expressed “deep concern” over escalating clashes between Palestinians and Israel and urged all parties to exercise restraint to avoid further casualties.

In a meeting with Arab envoys and the chief representative of the Arab League in China, Zhai said Beijing would continue to push the U.N. Security Council to take action on the situation in East Jerusalem as soon as possible, according to a foreign ministry statement.

Via Reuters
Leave A Reply

Your email address will not be published.