The dollar became more expensive against the Pakistani rupee

کراچی (آن لائن )کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 29 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.60 سے بڑھ کر 152.89 روپے پر بند ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.