Rare fish was caught in the net of a Pakistani fisherman

جیوانی میں جال میں پھنسنے والی ایک مچھلی نے مچھیرے کو لکھ پتی بنادیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق جیوانی میں ایک مچھیرے کے جال میں نایاب “سوا” مچھلی پھنس گئی جو بعد ازاں بولی میں سات لاکھ 80 ہزار روپے میں فروخت ہوئی۔

سوا مچھلی بہت کم ہی ہاتھ لگتی ہے، رواں سیزن میں یہ جیوانی کے قریب سمندر میں افزائش نسل کیلئے رخ کرتی ہے۔ سوا مچھلی مختلف ادویات بنانے اور سرجریز کیلئے استعمال ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس کی قیمت انتہائی زیادہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.