Another minister in the PTI government has resigned

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت کے وزیر مال قلندر لودھی نے رضا کارانہ طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے قلندر لودھی کا استعفیٰ قبول کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قلندر لودھی نے بطور وزیر مال استعفیٰ دیا ہے مگروہ وزیر اعلی کے مشیر کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔یاد رہے کہ قلندر خان لودھی خیبرپختونخوا کے صوبائی حلقہ پی کے 38ایبٹ آباد سے بطور رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے

ISLAMABAD: PTI Khyber Pakhtunkhwa Finance Minister Qalandar Lodhi has voluntarily resigned from his post. According to media reports, Qalandar Lodhi’s resignation has been accepted by Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Mahmood Khan. Sources said that Qalandar Lodhi has resigned as the Finance Minister but will continue to work as an advisor to the Chief Minister.

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.