انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم

انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 90 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 20 پیسے میں فروخت ہوا۔
تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستانی ادائیگیوں کے توازن میں بہتری کے بعد معیشیت مثبت سمت گامزن ہونے کی توقع ہے، دوست ممالک کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر میں ڈالرز بھجوانے کے سبب پاکستانی روپے کی مالیت مزید بہتر ہو جائے گی۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں