- Advertisement -

مریم نواز کورونا میں مبتلا ہوگئیں

- Advertisement -

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پرپیغام میں کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔
مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ’ کووڈ پازیٹو‘ کا ٹوئٹ کیا۔ مریم نواز نے ضمنی الیکشن کے لئے انتخابی مہم چلائی تھی اورپنجاب کے مختلف شہروں میں جلسوں سے خطاب کیا تھا۔