ڈالر کی قیمت دھڑم سے گر گئی پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں اضافہ

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کرنسی کی اونچی اڑان رک گئی ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روزڈالر کی قیمت 161.05سے گھٹ کر 160.09روپے پر آگئی ،واضح رہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت تنزلی کے بعدایک بار پھر تیزی کیساتھ بڑھنا شروع ہو چکی ہے۔ ادائیگیوں اوردرآمدی شعبوں کی طلب بڑھنے سے گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت رک گئی تھی۔زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار رہا۔ ماہرین کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا ہے کہ کرونا ویکسینز کے کامیاب تجربوں اور عالمی مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں میں بحالی کا اشارہ ملنے کے

تبصرے
Loading...