- Advertisement -

پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پرجیت رہی ہے، عمران خان

- Advertisement -

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے 15 نشستوں پر آگے ہونے کا دعویٰ کردیا۔
اپنی ٹوئٹ میں عمران خان کا کہنا تھاکہ اب تک کےنتائج کےمطابق پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پرجیت رہی ہے۔ انہوں نے اپنے پولنگ ایجنٹس کو ہدایت کی کہ ریٹرننگ افسر سےسرکاری نتیجہ ملنےتک ہمارے لوگ پولنگ اسٹیشنز نہ چھوڑیں۔