- Advertisement -

شہباز گل حوالات میں بند، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی حوالات میں بند ہونے کی تصویر وائرل ہوگئی۔
لیکشن کمیشن کے حکم کے بعد پولیس نے شہباز گل کو آج مظفر گڑھ سے گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے شہباز گل کو تھانہ صدر علی پور منتقل کیا جہاں انہیں حوالات میں بند کیا گیا ہے۔ شہباز گل کی حوالات میں بند کیے جانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
خیال رہے کہ شہبازگل کو آج مظفر گڑھ سےمسلح گارڈلے کرگھومنے پرگرفتار کیا گیا تھا۔