- Advertisement -

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 22 اگست تک ملتوی

- Advertisement -

 اسپیکرقومی اسمبلی نے راجہ پرویز اشرف نے کل 20 جولائی بروز بدھ کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نامعلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے باضابطہ اعلان کے مطابق مشترکہ اجلاس اب 22 اگست کو ہوگا۔ سرکولر کے مطابق رولز 1973 کے قاعدہ 4 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا…