- Advertisement -

کراچی والوں کے لئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کا نیا روٹ متعارف

- Advertisement -

کراچی میں پیپلز بس سروس کا نیا روٹ متعارف کرادیا گیا۔ ترجمان ایس آئی ڈی سی ایل کے مطابق بس نمائش سے زیب النساء اسٹریٹ، میٹروپول، تین تلوار، بلاول چورنگی اور ڈالمن مال سے سی ویوپہنچےگی۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ پیپلزبس،گرین لائن کے نمائش اسٹیشن پرموجود ہوگی جب کہ گرین لائن اورپیپلزبس سروس کاکرایہ الگ الگ چارج کیاجائے گا۔ ترجمان نے کہا کہ گرین لائن کے مسافروں کے علاوہ دیگر مسافربھی پیپلز بس سروس استعمال کرسکیں گے۔