- Advertisement -

عمران خان ملک کوانتشارکی طرف لے کے جارہےہیں: شازیہ مری

- Advertisement -

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کوانتشارکی طرف لے کے جارہےہیں اور عوام کو گمراہ کررہاہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سستی شہرت کے لئے اپنی سیاست کو چمکا رہا ہے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان لوگوں کو اخلاقیات کا درس دیتا ہے لیکن خود عمل نہیں کرتا، لوگوں کو رنگ اور نسل کے بنیاد پر لڑایا گیا۔