- Advertisement -

سابق دورحکومت میں بدعنوانی میں اضافہ ہوا:وزیراعظم

- Advertisement -

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق عمران خان کے دور میں بدعنوانی میں اضافہ ہوا اور یہاں تک کہ تقرریوں اور تبادلوں میں بھی خریدفروخت کی گئی۔
اپنی ٹویٹس میں انہوں نے کہا کہ عوام معیشت کی بدانتظامی کی قیمت ادا کررہے ہیں۔شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان نے عالمی سطح پر ملک کا تشخص بری طرح مجروح کیا دوست ممالک سے اسکے تعلقات کو نقصان پہنچایا۔وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان اقتدار کے حصول کیلئے اپنے ہوش وحواس کھو بیٹھے ہیں اور انکی جھوٹ کی عادت پراپیگنڈہ اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے۔
 

Imran Niazi suffers from a memory loss & needs a few reminders. One, as per Transparency International report, corruption increased during his rule.Even transers/postings were on sale in addition to big scams.Two, the people are paying the price of how he mismanaged the economy.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 23, 2022