ایک اور بڑی تبدیلی ، عمران خان کا دبنگ شخصیت کو مشیر بنانے کا فیصلہ ، جان کر آپ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگا دیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) تبدیلی سرکار نے پی ٹی آئی کے اور ایم این اے کو حکومتی مشیرلگا دیا ، ننکانہ صاحب نے جیتنے والے پی ٹی آئی کے ایم این اے بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کو مشیر قومی سلامتی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، جس کا اعلان بھی جلد متوقع ہے ،

ننکانہ صاحب نے جیتنے والے پی ٹی آئی کے ایم این اے بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کو مشیر قومی سلامتی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں ، یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں ، انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے ، انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی ہے ، وہ پاک فوج سے بریگیڈیئر ریٹائرڈ ہیں ، ان سے قبل یہ عہدہ ن لیگ کے دور میں ناصر جنجوعہ کے پاس تھا ،

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں