پاکستان کی کہانی ۔قسط نمبر 1۔۔جب ایک جنرل نےقائداعظم کا حکم ماننے سے انکار کردیا

پاکستان کی کہانی، ایک دلچسپ ڈاکومنٹری فلم ہے جسے سلسلہ وار پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میں پاکستان کی تاریخ کے ایسے سنسنی خیز واقعات ہیں جو شاید آپ پہلے نہ جانتے ہوں۔ تمام واقعات تحقیق اور غیرجانبداری کی چھلنی سے چھان کر آپ کے لیے پیش کیے جاتے ہیں۔ اس باعث بعض اوقت تاخیر بھی ہو جاتی ہے لیکن یہ ایک اہم کام ہے اس لیے خشک اور مبہم واقعات کے بجائے دلچسپ اور حقیقی واقعات کی وڈیوز میں تھوڑی تاخیر پر پیشگی معذرت۔