- Advertisement -

قوم نے سپریم کورٹ کے آئین کو برقرار رکھنے والے فیصلے کی حمایت کی: عمران خان

- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو ایک خودمختار پاکستان کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ بتاؤں گا۔
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کل شام بے ساختہ باہر آنے پر قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

I want to thank the nation for coming out spontaneously last evening in support of the SC decision upholding Constitution & the Law. Tonight I will address our people at 10:00pm giving them our way forward for a sovereign Pakistan.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 27, 2022
قوم نے سپریم کورٹ کے آئین کو برقرار رکھنے والے فیصلے کی حمایت کی۔
انہوں نے کہا کہ آج رات 10 بجے عوام سے خطاب کروں گا اور عوام کو ایک خودمختار پاکستان کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ بتاؤں گا۔