- Advertisement -

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لٹر کمی کا اعلان

- Advertisement -

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے نئی قیمتوں کا اعلان کیا۔
نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاع آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
 

The government is able to decrease the price of petrol by Rs 3.05 per litre. The price of diesel has however gone up by Rs 8.95. These prices are effective from midnight August 1. Pakistan Zindabad pic.twitter.com/YQGp9bYiss
— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) July 31, 2022