قومی خبریں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ سمیت اہم شخصیات سوار تھیں On اگست 1, 2022 Share - Advertisement -اوتھل سے کراچی جاتے ہوئے ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر میں چند اہم شخصیات سوار ہیں اور ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں