- Advertisement -

حریت رہنما یاسین ملک نے 12 روزبعد بھوک ہڑتال ختم کردی

- Advertisement -

حریت رہنما یاسین ملک نے 12 روزبعد بھوک ہڑتال ختم کردی۔
بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک نے 12 روزبعد بھوک ہڑتال ختم کردی۔ یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےبھوک ہڑتال ختم کرنے کی تصدیق کی۔ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ میرے شوہر، عظیم کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک نے 12 دن کے بعد تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔
یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یاسین ملک کے حق میں آواز اٹھانے اور دعا کرنے پر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔