اب پاکستانیوں کو 5 سالوں کا ویزہ نہیں ملے گا!! امریکہ نے پاکستان کیلئے نئی اور انتہائی سخت ویزہ پالیسی جاری کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : امریکہ نے پاکستانی صحافیوں کے لیے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ امریکہ نے پاکستانی صحافیوں کے لیے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی ہے۔

نئی ویزا پالیسی کے تحت امریکہ پاکستانی صحافیوں کو 3 ماہ کا ویزا دے گا ۔ امریکہ نے پاکستانی صحافیوں کے لیے جاری کردہ نئی ویزا پالیسی کے تحت ویزے کی مدت پانچ سال سے کم کر کے تین ماہ کر دی ہے جبکہ سرکاری حکام کو ویزا کام کی مدت کو مدنظر رکھ کر جاری کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان پہلے ہی امریکی شہریوں کے لیے ویزا مدت میں کمی جیسے اقدامت کر چکا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں