- Advertisement -

تحریک انصاف 14 اگست کو جلسہ کریگی، رپوٹ

- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصل کر لیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اسلام آباد میں جلسے کے اعلان سے متعلق مشاورت بھی کی گئی۔
اجلاس میں ارکان اسمبلی کےاستعفوں سے متعلق پی ٹی آئی کی قانونی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دی گئی۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کا فیصلہ کیا گیا۔