بیوی سے ملنے کا شریعت میں طریقہ کیا ہے ؟احادیث کی روشنی میں تفصیلات پڑھیں

*میاں بیوی کے تعلق سے کچھ ایسے مسائل ہیں جن کا جاننا ضروری ہے مگر وہ نہیں جانتے کیوں کیونکی دینی کتاب ہم پڑھتے نہیں اور عالم سے پوچھ نے میں شرم آتی ہے مگر عجیب بات ہے مسئلہ پوچھنے میں تو ہمیں شرم اتی ہے مگر وہی غیرت اس

وقت مر جاتی ہے جب دولہا اپنے دوستوں کو اور دلہن اپنی سہیلیوں کو پوری رات کی کہانی سناتے ہیں*حضرت امام غزالی رح فرماتے ہیں کی جماع یعنی صحبت کرنا جنّت کی لذتوں میں سے ایک لذت ہے**حضرت جنید بغدادی رح فرماتے ہیں کی انسان کو جماع کی ایسی ہی ضرورت ہے جیسے غزا کی کیونکہ بیوی کی طہارت کا سبب ہے* *(احیاء العلوم جلد 2 ص: 29 )**حدیث پاک میں آتا ہے کی جس طرح حرام صحبت پر گناہ ہے اسی طرح جائز صحبت پر نیکیاں ہیں* *( مسلم جلد 1_ ص : 324)**ام المومنین سیّد عائشہ صدیقہ رضی اللّه عنہا سے مروی ہے کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کی جب ایک مرد اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑتا ہے تو اسکے نامہ اعمال میں ایک نیکی لکھدی جاتی ہے اور جب اسکے گلے میں ہاتھ ڈالتا ہے تو دس نیکیاں لکھدی جاتی ہیں اور جب اس سے صحبت کرتا ہے تو دنیان اور مافیہا سے بہتر ہو جاتا ہے اور جب غسل جنابت کرتا ہے تو پانی جس جس بال پر گزر تا ہے تو ہر بال کے بدلے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور ایک گناہ کم ہوتا جاتا ہے اور ایک درجہ بلند ہوتا جاتا ہے**(غنیت الطالبین : ص : 113)* *حضرت عبد اللّه ابن مسعود رضی اللّه تعالیٰ عنہ سے ایک شخص نے عرض کیا کی میں نے جس لڑکی سے شادی کی ہے مجھے لگتا ہے کی وہ مجھے پسند نہیں کرے گی تو آپ فرماتے ہیں کی محبّت خدا کی

طرف سے ہوتی ہے اور نفرت شیطان کی طرف سے تو ایسا کرو کی جب تم پہلی بار اسکے پاس جاؤ تو دونو وضو کرو اور دو رکعت نماز نفل شکرانہ اس طرح پڑھو کی تم امام ہو اور وہ تمہاری اقتدا کرے تو ان شاء اللّه تعالی تم اسے محبّت اور وفا کرنے والی پاؤ گے* *( غنیت الطالبین ، ص : 115 )* *خاص جماع کے وقت بات کرنا مکروہ ہے اس سے بچے کے توتلے ہونے کا خطرہ ہے اسی طرح اس وقت عورت کی شرم گاہ کی طرف نظر کرنے سے بھی بچنا چاہیے کی بچے کا اندھا ہونے کا امکان ہے یوں ہی بالکل برہنہ بھی صحبت نا کریں ورنہ بچے کے بے حیا ہونے کا اندیشہ ہے* *( فتاویٰ رضویہ جلد 9 : ص : 46 )* *ہمبستری کے وقت بسم اللّه شریف پڑھنا سنّت ہے(اور یہ دعا پڑہے:اللہم جنبناعن الشیطان و جنب الشیطان عنا.اے ہمارے اللہ همین شیطان سے اور شیطان کو همسے بچا)مگر یاد رہے کی ستر کھولنے سے پہلے پڑھے اور سب سے بہتر ہے کی جب کمرے میں داخل ہو تب ہی بسم اللّه شریف پڑھ کر دایاں قدم اندر داخل کریں اگر ہمیشہ ایسا کرتا رہے گا تو شیطان کمرے سے باہر ہی ٹھر جائے گا ورنہ وہ بھی آپکے ساتھ شریک ہوگا* *(تفسیر نعیمی جلد 2 ، ص : 410 )* *جماع کے وقت کسی اور کا تصور کرنا بھی زنا ہے اور سخت گناہ اور جماع کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں ہاں بس اتنا خیال رہے

کی نماز فوت نا ہونے پاے کیونکہ بیوی سے بھی نماز روزہ اعتکاف حیض نفاس اور نماز کے ایسے وقت میں صحبت کرنا کی نماز کا وقت نکل جائے حرام ہے* *( فتاویٰ رضویہ جلد 1 ص 584)**مرد کا اپنی عورت کی چھاتی کو منہ لگانا جائز ہے مگر اس طرح کہ دودھ حلق سے نیچے نہ اترے یہ حرام ہے لیکن ایسا ہو بھی گیا تو توبہ کرے مگر اس سے نکاح پر کوئی فرق نہیں آتا* *( در مختار ، جلد 2 ، ص ، 58 )*مرد و عورت کو ایک دوسرے کا سطر دیکھنا چھونا جائز ہے مگر حکم یہی ہے کی مقام مخصوس کی طرف نا دیکھا جائے کہ اس سے نسیان کا مرض ہوتا ہے اور نگاہ بھی کمزور ہو جاتی ہے* *( رد المختار جلد 5 ، ص ، 256 )**فراغت کے بعد مرد و عورت کو الگ الگ کپڑے سے اپنا سطر صاف کرنا چاہیے کیونکی دونوں کا ایک ہی کپڑا استمعال کرنا نفرت اور جدائی کا سبب ہے* *( کیمیاے سعادت ، ص ، 265 )* *احتلام ہونے کے بعد یا دوسری مرتبہ صحبت کرنا چاہتا ہے تب بھی سطر دھوکر وضو کر لینا بہتر ہے ورنہ ہونے والے بچے کو بیماری کا خطرہ ہے* *( قبتل قبل ، جلد 2 ، ص ، 489 )**زیادہ بوڑھی عورت سے یا کھڑے ہوکر صحبت کرنے سے جسم بہت کمزور ہو جاتا ہے اسی طرح بھرے پیٹ پر صحبت کرنا بھی سخت نقصان دہ ہے* *( بستان العارفین ، ص ، 139 )* *جماع

کے بعد عورت کو دائیں کروٹ پر لیٹنے کا حکم دیں کی اگر نطفہ قرار پا گیا تو ان شاء اللّه لڑکا ہی ہوگا(بائین کروٹ لڑکی)*( مجربات یوسف ، ص 42 )**جماع کے فورا بعد پانی پینا یا نہانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے ہاں سطر دھو لینا فائیدہ مند ہے* *( بستانل عارفین ، ص ، 138 )* *طبیب کہتے ہیں کی ہفتے میں دو بار سے زیادہ صحبت کرنا ہلاکت کا بائس ہے شیر کے بارے میں آتا ہے کی وہ اپنی مادہ سے سال میں ایک مرتبہ ہی جماع کرتا ہے اور اسکے بعد اس پر اتنی کمزوری لاحق ہو جاتی ہے اگلے 48 گھنٹے تک وہ چلنے پھرنے کے قابل بھی نہیں رہتا اور 48 گھنٹے کے بعد جب وہ اٹھتا ہے تب بھی لڑکھڑا تا ہے* *( مجربات یوسف ، ص ، 41 )* *عورت سے حیض کی حالت میں صحبت کرنا جائز نہیں اگر چہ شادی کی پہلی رات ہی کیوں نہ ہو اور اگر اسکو جائز جانے جب تو کافر ہو جائے گا یوں ہی اسکے پیچھے کے مقام میں صحبت کرنا بھی سخت حرام ہے* *( بہار شریعت ، جلد 2 ، ص ، 78 )**مگر حیض کی حالت میں وہ اچھوت بھی نہیں ہو جاتی جیسا کی بہت جگہ رواج ہے کہ کھانا بھی نہیں بنانے دیتے یہ جہالت ہے بلکہ اسکے ساتھ سونے میں بھی حرج نہیں جب کہ شہوت کا خطرہ نہ ہو ورنہ الگ سوئے* *( فتاویٰ مصطفویہ جلد 3 ، ص ، 13 )* *قیامت کے دن سب سے بدتر مرد و عورت وہ ہونگے جو اپنی راز کی باتیں اپنے دوستوں کو سناتے ہیں* *( مسلم ، جلد 1 ص ، 464 )**عورت سے جدا رہنے کی مدت 4 مہینہ ہے اس سے زیادہ دور رہنا منع ہے* *( تاریخ خلفاء ، ص ، 97 )**جو بچہ سمجھدار ہو اس کے سامنے صحبت کرنا مکروہ ہے* *( الملفوظ ، حصہ ، ص ، 14

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں