امریکی غلام کون ؟ مشرف ،پیپلزپارٹی ،ن لیگی حکومت کے دعوےجھوٹے ثابت!

لاہور(رپورٹ:اسد مرزا) 2010ء میں پاکستانی حکومت نے دعوی کیا کہ اس نے امریکی حکام سے عافیہ صدیقی کو باعزت وطن واپس بھیجنے کا مطالبہ بذریعہ خط کیا ہے۔23 ستمبر، 2010ء میں نیویارک امریکی عدالت نے عافیہ صدیقی کو 86 سال قید کی سزا سنائی۔

جون 2013ء میں امریکی فوجی زنداں فورٹ ورتھ میں عافیہ پر حملہ کیا گیا جس سے وہ دو دن بیہوش رہی۔ بالاخر وکیل کی مداخلت پر اسے طبی امداد دی گئی۔مشرف کی حکومت ہو یہ پیپلزپارٹی یہ پھرن لیگ کی حکومت ،سب وعدے کرتے رہے مگر کوئی عافیہ کو واپس نہ لا سکا۔کیا یہ سب امریکہ کے غلام تھے ۔یہ عافیہ کو لانا ہی نہیں چاہتے تھے۔پالسیاں بنائی گئیں جھوٹے دعوے کئے گئے مگر سب بے سودرہے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں