ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ازدواجی زندگی دو شادیاں اوربچے کتنے ؟ عمار بلوچی کون ؟وطن واپسی پر عافیہ کہاں رہیں گی ؟

لاہور(سپیشل رپورٹر)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ازدواجی زندگی کے بارے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے1995ء میں پاکستان نژااد امجد محمد خان سے نکاح ہواجس سے بظن سے بیٹامحمد احمد اور 1998ء میں بیٹی مریم پیدا ہوئیں۔

2002ء میں امجد خان نے ڈاکٹر عافیہ کو طلاق دیدی۔ 2003ء میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا عمار بلوچی سے نکاح ہوا۔بتایا گیا ہے کہ عافیہ وطن واپسی پر کراچی میں رہیگی

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں