شاباش عمران خان ! شیلٹر ہومز اور گرین پاکستان کے بعد وزیراعظم نے ملک میں ایک اور شاندارپراجیکٹ کا افتتاح کردیا ، پوری دنیا عش عش کراٹھی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نئی ویزاپالیسی کا افتتاح کردیا ہے، جس کے تحت پانچ ملکوں کے شہری ای ویزا حاصل کرسکیں گے جبکہ 55 ممالک کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا جاری ہوگا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نئی ویزہ پالیسی کی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب سے

خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہاکہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ پہلے یہاں ایک مائنڈ سیٹ تھا جس کے تحت لوگوں کا باہر سے آنا مشکل تھا، ای ویزہ پالیسی کے تحت پہلے مرحلے میں 5ممالک کے شہریوں کو ای ویزا ملیں گے، ان ممالک میں برطانیہ، چین، ترکی، ملائیشیا اور یواےای کے شہریوں کو سہولت میسر ہوگی جبکہ پچپن ممالک کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا جاری کیا جائے گا، حکومت پاکستان کی جانب سےویزا فیس میں بھی کمی کی گئی ہے اور اس پائلٹ پراجیکٹ کے افتتاح کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ اس پالیسی کا مقصد ملک میں سیاحت کو فروغ دینا اور بیرونی دنیا کو پاکستان کی جانب راغب کرنا ہے، دوسری جانب ایک یہ بھی خبر ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان آن لائن ویزا کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور پوری قوم مبارک باد کی مستحق ہے، وزیرِ اعظم کی سربراہی میں آج کے فیصلے سے نیا دروازہ کھل رہا ہے، وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت صحیح سمت میں چلنے کا ارادہ رکھتی ہے، ہم اپنے اعتماد اور دیانت داری سے مل کر نیا پاکستان بنائیں گے، شاہ محمود نے کہا کہ افواج پاکستان اور عوام کی بدولت آج ملک پہلے سے زیادہ مستحکم ہے، یہ قیادت اور پاکستان ماضی سے مختلف ہیں،خیال رہے کہ اسلام آباد میں سیاحت کے فروغ کے لیے نئی ویزا پالیسی کے اجرا کی تقریب میں وزیرِ اعظم عمران خان

نے بٹن دبا کر پاکستان کے آن لائن ویزا کا اجرا کر دیا ہے، پالیسی کے تحت 175 ملکوں کے لیے آن لائن جب کہ 50 ملکوں کو آن ارائیول ویزا سہولت ملے گی، 96 ممالک کے افراد کو ملٹی پل ویزے 24 گھنٹے کے نوٹس پر جاری کیے جا سکیں گے، وزیر اعظم کی ہدایت پر نادرا نے ویزے کا جدید نظام صرف 3 ماہ میں تیار کیا ہے، جدید آن لائن ویزا سسٹم امریکا اور برطانیہ کی طرز پر تیار کیا گیا ہے، اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نئی ویزاپالیسی کا افتتاح کردیا ہے، جس کے تحت پانچ ملکوں کے شہری ای ویزا حاصل کرسکیں گے جبکہ 55 ممالک کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا جاری ہوگا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نئی ویزہ پالیسی کی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہاکہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ پہلے یہاں ایک مائنڈ سیٹ تھا جس کے تحت لوگوں کا باہر سے آنا مشکل تھا، ای ویزہ پالیسی کے تحت پہلے مرحلے میں 5ممالک کے شہریوں کو ای ویزا ملیں گے، ان ممالک میں برطانیہ، چین، ترکی، ملائیشیا اور یواےای کے شہریوں کو سہولت میسر ہوگی جبکہ پچپن ممالک کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا جاری کیا جائے گا ، حکومت پاکستان کی جانب سےویزا فیس میں بھی کمی کی گئی ہے اور اس پائلٹ پراجیکٹ کے افتتاح کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ اس پالیسی کا مقصد ملک میں سیاحت کو فروغ دینا اور بیرونی دنیا کو پاکستان کی جانب راغب کرنا ہے،

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں