کیا آپ ابھی بھی عمران خان سے محبت کرتی ہیں؟ سوشل میڈیا پر پوچھے گئے سوال پر جمائمہ خان کا جواب وائرل ہو گیا

لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران کان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہوں عمران خان کے لئے جذبات کا سوال چوچھا جا تا رہے گا ۔

جمعرات کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک شخص کی جانب سے جب جمائما خان سے سوال کیا گیا کہ وہ اب بھی عمران خان کے لئے جذبات رکھتی ہیں

تو انہوں نے جواب میں کہا کہ ہر ٹویٹ پر سب سے پہلا سوال یہی ہوتا ہے لگتا ہے کہ جب تک وہ زندہ ہیں ان سے سوال پوچھا جاتا رہے گا۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں