وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، داخلی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔

ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور داخلی سلامتی سے متعلق معاملات پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں