معروف اداکار جاوید شیخ نے اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی

معروف پاکستانی اداکار جاوید شیخ کا اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی ، بیٹی مومل شیخ نے تصویر سوشل میڈٰیا پر شیئر کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی ۔اس موقع پر جاوید شیخ کی بیٹی مومل شیخ نے اپنی فیملی کے ساتھ تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔
 

 
 
 

View this post on Instagram

Meri Ami ka sab se bara khuwab…. I love u Ami jaan ❤️❤️ ? baba
A post shared by Momal Sheikh (@momal15) on May 12, 2019 at 10:25am PDT

مومل شیخ نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اللہ تعالی کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ میں خود کو جنت میں محسوس کر رہی ہوں ، اس عظیم سفر پر اللہ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے ۔
مومل شیخ کے بھائی شہزاد شیخ نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹا گرام پر عمرہ ادائیگی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا ۔
۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں