پاکستان کی نئی جرسی کی تصاویر جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی ہے۔
پاکستان کی نئی جرسی گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے "#wehavewewill” کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کیں ہیں۔

Pakistan’s @cricketworldcup kit unveiled! ????⭐️#WeHaveWeWill pic.twitter.com/CEdpDSvhmx
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May 21, 2019
 
 
 

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں