جلد ایک مر د اور ایک مرد کا سکینڈل سامنے آنا والا ہے” حامد میر نے محمد مالک کےشو میں تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کہتے ہیں کہ چئیرمین نیب کا سکینڈل تو ایک مرد اور ایک عورت کے ساتھ سکینڈل ہے۔ دعا کریں کہ وہ دن نہ آئے جب ایک مرد کا ایک مرد کے ساتھ سکینڈل سامنے آجائے ۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگوکرتے ہوئے حامد میر کا کہناتھا کہ چئیرمین نیب کا سکینڈل تو ایک مرد اور ایک عورت کے ساتھ سکینڈل ہے۔ دعا کریں کہ وہ دن نہ آئے جب ایک مرد کا ایک مرد کے ساتھ سکینڈل سامنے آجائے اس کا بہت نقصان ہو گا۔ اس پر محمد مالک نے سوال کیا کہ کیانقصا ن ہو گا۔ جس پر حامد میر نے کہا کہ پارٹی کی سیاست کو نقصان ہو گا۔ اس پر محمد مالک نے مذاحیہ انداز میں پوچھا ” کیڑی پارٹی دی سیاست (کون سی پارٹی کی سیاست )” اس پر حامد میر ایک نامکمل جواب دیتے ہوئے ہنس پڑے اور ان کے ساتھ بیٹھے ہوئے سینئر صحافی کاشف عباسی بھی ہنسی نہ روک سکے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں