برفانی دنیا کی شہزادی پھر واپس آ رہی ہے

اینیمیٹڈ فلموں کے شوقین افراد کیلئے خوشی کی خبر کہ برف کی دنیا کی شہزادی فروزن ایک بار پھر جادوئی دنیا کی سیر کرائے گی۔
برفانی دنیا کی شہزادی پھر واپس آ رہی ہے۔ ہالی ووڈ کی مشہور اینی میٹیڈ فلم فروزن ٹو کا دوسرا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم بائیس نومبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ 
 

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں