انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر 53 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد 152 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کرتا رہا۔
کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں آج ڈالر پھر مہنگا ہو گیا، امریکی کرنسی 53 پیسے چڑھی جس کے باعث انٹر بینک میں 152 روپے 10 پیسے پر فروخت ہوئی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے اضافے سے 151 روپے 57 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 152 روپے پر مستحکم رہا۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں