کرکٹ ورلڈکپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو دیا جیتنے کے لیے بڑا ہدف

ورلڈکپ کے بیسویں میچ میں دفائی چیمپئن آسٹریلیا کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کر کے 334 کا ہدف دے دیا۔

لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میگا ایونٹ کے 20ویں میچ کا ٹاس سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا کی جانب سے کپتان ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کا آغاز کیا۔

مقررہ آوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنا پائے۔

آسٹریلیا نے کولٹر نائل کی جگہ جیسن بہرن ڈروف کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں