ڈالر کا بوریا بستر ہمیشہ کیلئے گول ہونے والا ہے؟ چین کے اقدام نے امریکا کے ہوش اڑا دیے

بیجنگ (ویب ڈیسک ڈالر کا بوریا بستر ہمیشہ کیلئے گول ہونے والا ہے؟ چین کے اقدام نے امریکا کے ہوش اڑا دیے، چین اور دیگر کئی ممالک نے بڑی تعداد میں سونا ذخیرہ کرنا شروع کر دیا، معاشی ماہرین کے مطابق آنے والے وقت میں یہ ممالک لین دین کیلئے ڈالر کی بجائے سونے کا استعمال کریں گے، یوں عالمی تجارت میں ڈالر کی اجارہ داری ختم ہو سکتی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں