سندھ حکومت نے نرسوں کی احتجاج روکنے کیلئے لاٹھی چارج

سندھ سرکار کا نرسسز کا احتجاج روکنے کے لیے وہی پرانا طریقہ کی۔

نرسسز کی گورنر ہاؤس کی جانب پیش قدمی سے روکنے کے لیے لاٹھی چارج کی اور واٹر کینن بھی پہنچا دی گئی۔

احتجاجی نرسز نے مذاکرات کا  ناکام ہونے پر گورنر ہاؤس کی جانب مارچ شروع کیا تو پولیس نفری نے بیریئرز لگا کرمظاہرین کو روک لیا گیا۔

اس موقع پر  6 مظاہرین گرفتار کر لیا گیا۔

 

 

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں