ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری

کراچی (این این آئی) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے۔جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے امریکی دالر کی قدر میں29 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں29پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید160.06روپے سے بڑھ کر160.35روپے اورقیمت فروخت160.16روپے سے بڑھ کر160.45روپے ہوگئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالرکی قیمت میں20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے .. ۔۔۔۔ خبر کی مزید تفصیل کچھ دیر بعد دستیاب ہوگی

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں