افغان صدر اشرف غنی نے کابل میں وزارت دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طالبان سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ بندی کے بغیر طالبان سے بات چیت مشکل ہے ۔

ذرائع کے مطابق کابل میں وزارت دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے کہاہے کہ ہم نے امن کیلئے رائے عامہ ہموار کی لیکن طالبان نے غلط مطلب لیا ۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں جنگ بندی کے بغیر طالبان سے بات چیت مشکل ہے ۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں