پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

پاک فوج نے 4 میجر جنرل کو لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی کے چار میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد عامر، میجر جنرل محمد چراغ حیدر، میجر جنرل ندیم احمد انجم اور میجر جنرل خالد ضیاء شامل ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں